ایمپیر یٹیو سنٹینس کیسے کہتے ہیں۔
: ایمپیر یٹیو سنٹینس ایسے سنٹینس جو کسی کو درخواست، نصیحت یا حکم دیتے ہیں۔ یہ سنٹینس سبجیکٹ کے اندر موجود ہوتے ہیں اور ہمیشہ سننے والے کو مخاطب کیا جاتا ہے۔ اصل میں ان سنٹینسز کا مقصد خاص کام کو کرنے کی ہدایت دینا ہوتا ہے۔ ایمپیر یٹیو سنٹینس کو اردو میں انشائیہ … Read more