- 1 :آرٹیکل
- 1.1 :اہمیت آرٹیکل کی
- 1.1.1 اقسام آرٹیکل کی
- 1.1.2 آرٹیکل کی دو اقسام ہیں
- 1.1.3 Indefinite article ( a, an)
- 1.1.4 definite article (the)
- 1.1.5 Indefinite article
- 1.1.6 کہتے ہیں Indefinite article کو(a, an)
- 1.1.7 Indefiniteحروفِ تنکیر کا اردو گرائمر میں کوئی مخصوص استعمال نہیں ہوتا کیونکہ ادرو زبان میں ایسے حروفِ تنکیر کا استعمال نہیں کیا جاتا۔جبکہ انگش گرائمر میں ہم این یا آ کو بولتے ہوۓ استعمال میں لاتے ہیں۔
- 1.1.8 مثال کے طور پر
- 1.1.9 In English we say
- 1.1.10 I saw a lion
- 1.1.11 میں نے ایک شیر دیکھا۔
- 1.1.12 aاب یہاں ایک کی جگہ غیر معین حروفِ تنکیر کا ترجمہ ہے جو ہمیں یہ بتا رہا کہ یہاں کسی بھی خاص طرح کے شیر کی بات نہیں ہو رہی
- 1.1.13 اور ایک مثال دیکھی ہیں۔
- 1.1.14 She has an ice cream
- 1.1.15 اس کے پاس ایک آئس کریم ہے۔
- 1.1.16 لہذا ایک کو اردو زبان میں غیر معین حروفِ تنکیر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اردو کی گرائمر میں اس کی کوئی خاص صورت نہیں ہوتی جیسے کہ انگلش گرائمر میں ہوتی ہے۔
- 1.1.17 A, An
- 1.1.18 کا لفظی معنی ایک ہےانہیں واحد اسم سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے یعنی جس کی آواز کونسونٹ ہو بولتے ہوۓ
- 1.1.19 اس کے شروع میں الف اور ع نہ لگے۔
- 1.1.20 یہ حروف تنکیر و تخصیص واحد اسموں کے ساتھ استعمال ہوتا ہے جن کو ہم گن سکتے ہوں یعنی
- 1.1.21 ۔ اسکا استعمال کرتے ہیں کیونکہ اس کی ہم گنتی کر سکتے ہیںSingular countable noun
- 1.1.22 Un umbrella, an hour , a book, an egg, a chair
- 1.1.23 کا استعمال ان اسموں کے ساتھ نہیں کرتے جن کی ہم گنتی نہیں کر سکتے۔A, an
- 1.1.24 کا استعمال آواز کے انخصار پر ہوتا ہے اردو زبان میں جو الفاظ بولتے ہوۓ فقرے کے شروع میں An
- 1.1.25 باقی وہ تمام الفاظ جو کی آواز دیں ان کے ساتھ این لگایا جاتا ہے “الف”ع”
- 1.1.26 سے شروع ہوں ان کے ساتھ آ ہی لگایا جاتا ہے۔ u, e, O, I, a
- 1.1.27 ۔ کے ساتھ جو فقرے شروع ہوتے ہیں ان کے ساتھ ہم این کا ہی استمعال کرتے ہیںVowels
- 1.1.28 An informative book, an elephant, an idiot, an L. L. B, an hour, an honest
- 1.1.29 ان الفاظ کو اگر ہم پڑھ کر دیکھیے تو ہمیں پتہ چلا ے گا یہ الف اور ع سے شروع ہو رہے ہیں۔
- 1.1.30 A book , a university , a one sided, a great man a history, a historian
- 1.1.31 یہ الفاظ بولتے ہوۓ شروع میں آ کی آواز دے رہے ہیں
- 1.1.32 زرافہ ایک لمبا جانور ہے۔
- 1.1.33 مدومکھی ایک کیڑا ہے
- 1.1.34 بھنس کی چار ٹانگیں ہوتی ہے۔
- 1.1.35 وہ ایک بلی ہے
- 1.1.36 یہ ایک میز ہے۔ ا
- 1.1.37 اس طرح کچھ ناؤن ایسے بھی ہو تے ہیں جو شروع تو وول سے ہوتے ہیں پر ختم اس پر نہیں ہوتے۔جیسے کے
- 1.1.38 He is an F. A
- 1.1.39 She is an M. B. B. S doctor
- 1.1.40 He is an M. A
- 1.1.41 He is an L. L. B
- 1.1 :اہمیت آرٹیکل کی
:آرٹیکل
آرٹیکل کو اردو زبان میں “مضمون”یا پھر حروف تنکیر و تخصیص کہتے ہیں۔ مضمون کسی بھی طرح کے موضوع پر تحریری شکل میں وضاحت کرتا ہے۔ آرٹیکل ایک ایسا لفظ ہے جو ناؤن کے ساتھ مل کر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ مضمون کے اندر کس طرح کا حوالہ دیا جارہا ہے۔جو کسی رسالے، یا اخبار میں شائع ہوتا ہے۔
:اہمیت آرٹیکل کی
اصل میں دکھا جائے تو مضمون اسم کی وضاحت کرتا ہے۔
اخباری مضمون میں ماحول سے مطالق تبدیلی پہ بات کی جاتی ہے ماحول پر اثرات ہونے والے عوامل پر وضاحت سے روشنی ڈالی جاتی ہے۔
ادبی مضمون میں فلسفہ اور مختلف شاعروں کی شاعری کی بات کی جاتی ہے۔ شاعروں کے کلام کی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں۔
سائنسی مضمون میں نئی نئی دریافتوں کے بارے میں بات کی جاتی ہے اس کے علاوہ اس میں خلائی سفر کی کامیابیاں اور برائیاں بھی زیر بحث شامل ہو تی ہیں۔ سانئس کے فوائد اور نقصان کے بارے میں بتایا جاتا ہے
تعلیمی مضمون میں تعلیم کے فائدے اور نقصان کے علاوہ آن لائن تعلیم پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔
صحت سے متعلق مضمون میں صحت مند زندگی اور متوازن غذا کے بارے میں بات کی جاتی ہے۔
مثالیں
- یہ پھول ہے۔
- وہ قلم ہے۔
- مجھے ایک شرٹ دیں۔
- مہربانی کر کے ایک کلو آٹا خرید لیں۔
- یہ پانی کا ایک گلاس ہے۔
- برائے مہربانی مجھے کچھ دودھ دیں۔
- کیا آپ کبوتر کو پکڑ سکتے ہیں۔
- وہ ایک شیر ہے۔
- یہ ایک ناول ہے۔
اقسام آرٹیکل کی
آرٹیکل کی دو اقسام ہیں
Indefinite article ( a, an)
definite article (the)
Indefinite article
کہتے ہیں Indefinite article کو(a, an)
Indefiniteحروفِ تنکیر کا اردو گرائمر میں کوئی مخصوص استعمال نہیں ہوتا کیونکہ ادرو زبان میں ایسے حروفِ تنکیر کا استعمال نہیں کیا جاتا۔جبکہ انگش گرائمر میں ہم این یا آ کو بولتے ہوۓ استعمال میں لاتے ہیں۔
مثال کے طور پر
In English we say
I saw a lion
میں نے ایک شیر دیکھا۔
aاب یہاں ایک کی جگہ غیر معین حروفِ تنکیر کا ترجمہ ہے جو ہمیں یہ بتا رہا کہ یہاں کسی بھی خاص طرح کے شیر کی بات نہیں ہو رہی
اور ایک مثال دیکھی ہیں۔
She has an ice cream
اس کے پاس ایک آئس کریم ہے۔
لہذا ایک کو اردو زبان میں غیر معین حروفِ تنکیر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اردو کی گرائمر میں اس کی کوئی خاص صورت نہیں ہوتی جیسے کہ انگلش گرائمر میں ہوتی ہے۔
A, An
کا لفظی معنی ایک ہےانہیں واحد اسم سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے یعنی جس کی آواز کونسونٹ ہو بولتے ہوۓ
اس کے شروع میں الف اور ع نہ لگے۔
یہ حروف تنکیر و تخصیص واحد اسموں کے ساتھ استعمال ہوتا ہے جن کو ہم گن سکتے ہوں یعنی
۔ اسکا استعمال کرتے ہیں کیونکہ اس کی ہم گنتی کر سکتے ہیںSingular countable noun
Un umbrella, an hour , a book, an egg, a chair
کا استعمال ان اسموں کے ساتھ نہیں کرتے جن کی ہم گنتی نہیں کر سکتے۔A, an
کا استعمال آواز کے انخصار پر ہوتا ہے اردو زبان میں جو الفاظ بولتے ہوۓ فقرے کے شروع میں An
باقی وہ تمام الفاظ جو کی آواز دیں ان کے ساتھ این لگایا جاتا ہے “الف”ع”
سے شروع ہوں ان کے ساتھ آ ہی لگایا جاتا ہے۔ u, e, O, I, a
۔ کے ساتھ جو فقرے شروع ہوتے ہیں ان کے ساتھ ہم این کا ہی استمعال کرتے ہیںVowels
An informative book, an elephant, an idiot, an L. L. B, an hour, an honest
ان الفاظ کو اگر ہم پڑھ کر دیکھیے تو ہمیں پتہ چلا ے گا یہ الف اور ع سے شروع ہو رہے ہیں۔
A book , a university , a one sided, a great man a history, a historian
یہ الفاظ بولتے ہوۓ شروع میں آ کی آواز دے رہے ہیں
زرافہ ایک لمبا جانور ہے۔
مدومکھی ایک کیڑا ہے
بھنس کی چار ٹانگیں ہوتی ہے۔
وہ ایک بلی ہے
یہ ایک میز ہے۔ ا
اس طرح کچھ ناؤن ایسے بھی ہو تے ہیں جو شروع تو وول سے ہوتے ہیں پر ختم اس پر نہیں ہوتے۔جیسے کے
He is an F. A
She is an M. B. B. S doctor
He is an M. A
He is an L. L. B
حروف تنکیر Definite
حروفِ تنکیر ہے دی یا پھر دا Definite
اردو زبان میں معین حروفِ تنکیر کا کوئی لفظ نہیں ہے اس کے لیے اردو زبان میں ہم اسم معرفہ یا معین کا استعمال کرتے ہیں۔ ہمیں اس کے لیےمخصوص لفظ کی ضرورت نہیں رہتی۔ اس طرح ہم جملے کے سیاق وسباق سے معلوم کر سکتے ہیں کہ اس جملے میں اسم معرفہ ہے کہ نہیں
کرسی ایک عام سا اسم ہے۔
یہ کرسی اسم معرفہ ہے جو کسی خاص کرسی کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔
وہ یونیورسٹی چلا گیا۔
وہ ہمارے علاقے کا ناظم ہے۔
دی حروف تنکیر کے اصول
- دی کا استعمال ہم تب کرتے ہیں جب ہم خاص شخص جگہ یا چیز کی بات کر رہے ہو جسے بو لنے والا پہلے سے ہی جانتا ہو۔
- مشہور کتابوں کے نام سے پہلے دی کا استعمال کرتے ہیں۔
- مو سقی کے آلات سے پہلے دی استعمال ہوتا ہے
- اخبارات کے نا موں سے پہلے دی لگاتے ہیں۔
- قوموں کے نام سے پہلے بھی دی کا استعمال کرتے ہیں۔
- اس طرح تاریخی واقعات کے نام لتے ہوۓ دی لگائیں
- مختلف سمتوں سے پہلے دی استعمال کریں۔
- ایسے اسموں کے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے جو ساری جماعت کی نمائندگی کریں۔
- اسم صفت کی تیسری ڈگری کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔
- اور صفت کی دوسری ڈگری سے پہلے استعمال ہو گا۔
- دا کو القاب سے پہلے بھی لکھتے ہیں۔
- اس کا استعمال ہوائی کمپنی کے ناموں کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔
- بحری جہازوں ریل گاڑیوں کے نام سے پہلے دی کا استعمال ہوگا۔
- اجرام فلکی کے ناموں کے ساتھ بھی استعمال ہو گا۔
- سمندروں دریاؤں جزیروں اور گروہوں کے نام کے سے پہلے استعمال کرتے ہیں ۔
- صوبوں کے نام سے پہلے دا کا استعمال ہوتا ہے۔
- موسموں کے نام سے پہلے بھی دی کا استعمال ہوتا ہے۔
- اسم معرفہ سے پہلے بھی دی کا استعمال کرتے ہیں۔
, the holy Quran, The Bang e Dara, the piano, the news, the Muslim, the Arabs, the French Revolution, the West, the North, the moon, the sky , the State turk, the Aero Asia, the rainbow, the moonsoons, the falcon, the star, the Atlantic , the N. W. F. P, the West etc
کن صورتوں میں حروف تنکیر کا استعمال نہیں کرتے
مندرجہ ذیل صورتوں میں حروفِ تنکیر کا استعمال نہیں کرتے۔
جو دیکھنے میں واحد ہوں لیکن جمع کے طور پر نظر آئین۔
Business, cattle, advice
تخلص جو ناموں سے پہلے لگا دیتے ہیں۔
Queen, Elizabeth
سے پہلے حروفِ تنکیر کا استعمال نہیں کرتے۔Abstract, proper noun
رنگوں کے ناموں سے پہلے استعمال نہیں کرتے
دی کا استعمال مندرجہ زیل صورتوں میں نہیں ہوتا۔
اجناس یا دھاتوں کے ناموں سے پہلے دی نہیں لکھتے۔
The gold, the wheat, the grains
نہیں لکھتے بیماریوں کے نام سے پہلے
The heat attack, the fever, the diaheria
دنوں اور مہینوں کے نام کے ساتھ استعمال نہیں کرتے
The Sunday, the July, the monday
زبانوں کے نام کے ساتھ اس کا استعمال نہیں ہوتا۔
The English language, the Arabic language
ناؤن سے پہلے دا کا استعمال کریں گے۔
The moon, the earth, the stars, the Navy, the army, the sun, the Bible, the devil, the equator, the ocean etc.
۔ کے ساتھ استعمال کرتے ہیںa
a great many, a unit, a history, a one, a useful, a dozen, a one eyed, a university
کے ساتھ کرتے ہیں۔An
An undergraduate, an ok, an justice, an apple, an honourable , an ant, an improvement, an aunt, an oak , an eagle, an instrument, an justice, an honorary , an uncle, an elephant etc.
یہ کچھ اصول اور مثالیں ہیں جو ہمیں حروف تنکیر کو سمجھنے میں مدد کرتی ہیں اور اس طرح ہم ان کو بہتر طریقے سے استعمال کرسکتے ہیں ۔