- 1 :کمپاونڈ سنٹینس
- 2
- 2.1 خصوصیت کمپاونڈ جملوں کی
- 2.2 کمپاونڈ جملے وہ ہیں جو دو یا اس سے زیادہ سپمل سنٹینس یا پھر پچیدہ سنٹینس سے ملے ہوں۔
- 2.3 like, as because, but ,while , so, as
- 2.4 وغیرہ کو استعمال میں لاتے ہوئے سنٹینس کو آپس میں ملا سکتے ہیں۔مثال کے طور پر
- 2.5 میں نے کام مکمل کیا اور پھر میں باہر کھیلنے گیا۔
- 2.6 وہ سکول گئی لیکن اپنی اپنی دوست سے نہیں مل سکی۔
- 2.7 میں سکول کے لیے جانا چاہتی تھی مگر بارش ہو گی۔
- 2.8 وہ کارٹون دکھ رہی ہے اس نے اپنا کام کر لیا ہے۔
- 2.9 تم گھر پر رہ سکتی ہو یا میرے ساتھ آسکتی ہو۔
- 2.10 اس نے امتحان کی تیاری کی تو اس نے امتحان پاس کیا۔
- 2.11 کچھ لوگ ہمیشہ خوش ہوتے ہیں اور کچھ ہمیشہ اداس ہوتے ہیں
- 2.12 وہ ایک ڈہین طالب علم ہے کیونکہ وہ محنت کرتا ہے۔
- 2.13 کنجنکشز اور کمپاونڈ جملے
- 2.13.1 کمپاونڈ جملے کنجنکشز اور پرپوزشن کے ساتھ جوڑے ہوتا ہیں۔ کمپاونڈ جملے مکمل معنی رکھتا ہے کیونکہ کمپاونڈ جملوں کے اندر دونوں سنٹینس آزاد ہوتے ہیں
- 2.13.2 کوارڈینیٹنگ کنجنکشز دو سنٹینس کے درمیان ربطہ کا کام کرتے ہیں کوارڈینیٹنگ کنجنکشز وہ الفاظ ہیں جو دو طرح کی سنٹینس کو آپس میں جوڑتے ہیں۔ جب یہ الفاظ کو آپس میں جو ڑتے ہیں تو الفاظ کی زبان میں روانی اور وضاحت پیدا ہوتی ہے۔ مثلاً
- 2.13.3 اور : وہ پڑھ رہا ہے اور میں کھا رہا ہوں۔
- 2.13.4 لیکن: بارش ہو رہی ہے لیکن میں گھر جانا چاہتی ہوں۔
- 2.13.5 یا: کیا تم پابی پیو گے یا پھر شربت
- 2.13.6 سو:میں نے پڑھا سو میں پاس ہوا۔
- 2.13.7 اب یہ آرڈینیٹنگ کنجنکشز ان سنٹینس میں استعمال ہوکر ان سنٹینس کے توازن کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
- 2.13.8 کمپاونڈ جملے دو طرح کے ہوتے ہیں کورڈینیٹٹ کمپاونڈ جملے
- 2.13.9 سب آرڈینیٹنٹ کمپاونڈ جملے
- 2.13.9.1 کو آرڈینیٹنٹ کمپاونڈ جملے
- 2.13.9.2 اسے سنٹینس جو دو یا دو سے زیادہ آزاد سنٹینس پر مشتمل ہوں جن میں ہر سنٹینس مکمل سنٹینس جسا ہوتا ہے۔ ان سنٹینس کو اور، لیکن، یا بلکہ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔
- 2.13.9.3 حسن سکول گیا، لیکن یوسف گھر پر رہا۔
- 2.13.9.4 تم جاو گے یا پھر رہوں گے۔
- 2.13.9.5 آپ امتحان میں ناکام ہو گے اگر آپ پڑھا ئی نہیں کرو گے۔
- 2.13.9.6 جب ان کی ماں کام کر رہی تھی تب بچے کھیل رہے تھے۔
- 2.13.9.7 وہ سکول گئی اس نے اپنی کتابیں لی۔
- 2.13.9.8 وہ کھانے کے لیے نہیں آئی میں نے کھانا بنایا۔
- 2.13.9.9 یہ سنٹینس آزاد سنٹینس کو مل کر بنے ہیں۔
- 2.13.9.10 سب آرڈینیٹنٹ کمپاونڈ جملے
:کمپاونڈ سنٹینس
ایسے جملے ہوتے ہیں جو دوسے جملوں کو ملا کر بنتے ہیں ان جملوں میں موجود ہر حصہ اپنے طور پر ایک مکمل جملہ ہوتا ہے۔ لیکن انہیں کنجنکشز کے زریعے جوڑ کر ایک مر کب جملہ بنا یا جاتا ہے۔ کمپاونڈ جملوں کو اردو میں کمپاونڈ سنٹینس اسیا سنٹینس ہوتا ہے۔ جس میں دو یا دو سے زیادہ آزاد سنٹینس ہوتے ہیں۔ کمپاونڈ سنٹینٹس آرڈینیٹنگ کنجنکشز کی ساتھ جوڑے ہوتے ہیں۔ جسے کہ اور؛یا، لیکن، سو وغیرہ۔
خصوصیت کمپاونڈ جملوں کی
کمپاونڈ جملے وہ ہیں جو دو یا اس سے زیادہ سپمل سنٹینس یا پھر پچیدہ سنٹینس سے ملے ہوں۔
like, as because, but ,while , so, as
وغیرہ کو استعمال میں لاتے ہوئے سنٹینس کو آپس میں ملا سکتے ہیں۔مثال کے طور پر
میں نے کام مکمل کیا اور پھر میں باہر کھیلنے گیا۔
وہ سکول گئی لیکن اپنی اپنی دوست سے نہیں مل سکی۔
میں سکول کے لیے جانا چاہتی تھی مگر بارش ہو گی۔
وہ کارٹون دکھ رہی ہے اس نے اپنا کام کر لیا ہے۔
تم گھر پر رہ سکتی ہو یا میرے ساتھ آسکتی ہو۔
اس نے امتحان کی تیاری کی تو اس نے امتحان پاس کیا۔
کچھ لوگ ہمیشہ خوش ہوتے ہیں اور کچھ ہمیشہ اداس ہوتے ہیں
وہ ایک ڈہین طالب علم ہے کیونکہ وہ محنت کرتا ہے۔
کنجنکشز اور کمپاونڈ جملے
کمپاونڈ جملے کنجنکشز اور پرپوزشن کے ساتھ جوڑے ہوتا ہیں۔ کمپاونڈ جملے مکمل معنی رکھتا ہے کیونکہ کمپاونڈ جملوں کے اندر دونوں سنٹینس آزاد ہوتے ہیں
کوارڈینیٹنگ کنجنکشز دو سنٹینس کے درمیان ربطہ کا کام کرتے ہیں کوارڈینیٹنگ کنجنکشز وہ الفاظ ہیں جو دو طرح کی سنٹینس کو آپس میں جوڑتے ہیں۔ جب یہ الفاظ کو آپس میں جو ڑتے ہیں تو الفاظ کی زبان میں روانی اور وضاحت پیدا ہوتی ہے۔ مثلاً
اور : وہ پڑھ رہا ہے اور میں کھا رہا ہوں۔
لیکن: بارش ہو رہی ہے لیکن میں گھر جانا چاہتی ہوں۔
یا: کیا تم پابی پیو گے یا پھر شربت
سو:میں نے پڑھا سو میں پاس ہوا۔
اب یہ آرڈینیٹنگ کنجنکشز ان سنٹینس میں استعمال ہوکر ان سنٹینس کے توازن کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
کمپاونڈ جملے دو طرح کے ہوتے ہیں کورڈینیٹٹ کمپاونڈ جملے
سب آرڈینیٹنٹ کمپاونڈ جملے
کو آرڈینیٹنٹ کمپاونڈ جملے
اسے سنٹینس جو دو یا دو سے زیادہ آزاد سنٹینس پر مشتمل ہوں جن میں ہر سنٹینس مکمل سنٹینس جسا ہوتا ہے۔ ان سنٹینس کو اور، لیکن، یا بلکہ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔
حسن سکول گیا، لیکن یوسف گھر پر رہا۔
تم جاو گے یا پھر رہوں گے۔
آپ امتحان میں ناکام ہو گے اگر آپ پڑھا ئی نہیں کرو گے۔
جب ان کی ماں کام کر رہی تھی تب بچے کھیل رہے تھے۔
وہ سکول گئی اس نے اپنی کتابیں لی۔
وہ کھانے کے لیے نہیں آئی میں نے کھانا بنایا۔
یہ سنٹینس آزاد سنٹینس کو مل کر بنے ہیں۔
سب آرڈینیٹنٹ کمپاونڈ جملے
اسے سنٹینس جو آزاد سنٹینس کے ساتھ کام کریں ۔ جو اپنا معنی مکمل کرنے کے لیے آزاد سنٹینس کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ جسے کہ جب، کیونکہ، اگر وغیرہ۔
سب آرڈینیٹنگ کنجنکشز ہمارے پاس ایسے فریز ہیں یہ دو سنٹینس کو اس طرح جوڑتے ہیں۔ ایک سنٹینس دوسرے سنٹینس پر منحصر کرے۔
سب آرڈینیٹنگ کنجنکشز دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک مین سنٹینس اور دوسرا آرڈینیٹ سنٹینس
میں اکثر پارک جا یا کرتا تھا جب میں چھوٹا تھا۔
ہم لاہور جا ئیں گے اگر وہ وقت پر پہنچا۔
وہ دفتر نہیں گیا کیونکہ کہ وہ بیمار ہے۔
ہم اندر چلے گئے جب بارش ہوۂی۔
یہ دونوں مراکب سنٹینس بنانے کی اقسام ہیں اور اس طرح محتلف معلومات اور حالات کو سنٹینس کی اندر اچھے طریقے سے پیش کیا جا سکتا ہے۔
:کمپاونڈ جملے بنانے کی وجوہات
کمپاونڈ جملے کو تب بنایا جاتا ہے جب ہم لوگوں نے دو سے زیادہ سنٹینس کو جوڑنا ہیں۔ اسے سنٹینس کو جوڑا جاتا ہے جو آزاد ہو ں اور اپنی بات کا مکمل مطلب رکھتے ہوں۔ تا کہ سنٹینس کو آ سانی سے سمجھا جا سکے۔ کمپاونڈ جملے حالات یا معلومات کو سنٹینس میں پیش کرتا ہے۔ اس کے علاوہ محتلف حالات کو جوڑتا ہے۔ نتائج کی وجہ بیان کرنی ہو تب بھی کمپاونڈ سنٹینس کا استعمال کیا جاتاہے۔
کمپاونڈ جملے استعمال کرنے سے ہماری تحریر دلچسپ بن جا تی ہے۔
عام طور پر کمپاونڈ جملے کا استعمال کسی بھی زبان کی روانی اور بات کی وضاحت کے لیے کیا جاتا ہے۔ سنٹینس کے محتلف حصوں کو آپس میں جوڑ کر ان کو مربوط بنانے میں کمپاونڈ جملے مدد کرتا ہے۔
بچوں میں کمپاونڈ جملے کب کروایا جائے۔
بچوں کو چھ سے سات سال کی عمر میں کمپاونڈ
جملوں کا استعمال شروع کروا دینا چاہیے۔ اس عمر تک بچے سنٹینس اور خیالات کو آپس میں جوڑ سکتے ہیں۔ کمپاونڈ جملے سکھانے کی لیے بچوں کی عمر اور زبان کی مہارت شامل ہے۔ سب سے پہلے بچوں کو کوئی بھی عنوان دیں اور ان سے سادہ جملے بناوائے۔اس طرح جب بچے سادہ جملے بنانے لگے تو کمپاونڈ جملوں کی طرف بڑھا با سکتا ہے۔ اس کے بعد بچوں کو کنجنکشز کا بتایا جائے اور اس کی پر کٹس بچوں کو کوائی جائے۔ کلاس میں مختلف سرگرمیاں کروائی جا ئیں تا کہ بچے زیادہ سے زیادہ کمپاونڈ جملوں کو سمجھ سکے۔ بچوں کو کوئی ایسی کہانی سنائی جائے جس میں کمپاونڈ جملوں کا استعمال کیاگیا ہو۔
جب بچے کمپاونڈ جملوں کا درست استعمال کرے تو ان کی تعریف اور حوصلہ افزائی کی جائے۔ بچوں کی زبان کی ترقی میں کمپاونڈ جملے اہم کردار ادا کرتی ہے حوصلہ صبر اور مسلسل کمپاونڈ جملے کی مشق کروانے سے بچوں میں کمپاونڈ جملے بنانے کی مہارت پیدا کی جا سکتی ہے۔