- 1 :پریپوزیشن
- 1.1 :اہمیت پریپوزیشن کی
- 1.1.1 :اقسام پریپوزیشن کی
- 1.1.1.1 سمپل حروف جار
- 1.1.1.2 انگریزی زبان میں حروف جار ہمارے پاس وہ پراپوزیشنز ہوتی ہے ہاس میں سنگولر الفاظ ہوتے ہیں اور کسی بھی طرح کی پچیدگی نہیں ہوتی بات کو سادہ انداز میں بیان کیا گیا ہوتا ہے عام طور پر سمپل حروف جار کو جگہ وقت کسی خاص پوزیشن یا رشتے کو ظاہر کرنے کے لیے بیاں ظاہر کرنے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے مثلاً
- 1.1.1.3 .کسی مقام یا خاص وقت کی نشاندہی کرتے ہوئے ہم ( ایٹ) کا استعمال کریں گے
- 1.1.1.4 The meeting is at 10 a.m
- 1.1.1.5 He is at the shopping mall
- 1.1.1.6 پہلے فقرے میں وقت کے بارے میں بات کی گئی ہے اور دوسرے فقرے میں جگہ کا بتایا گیا ہے اب ان دونوں فقروں میں جگہ اور وقت کو بتانے کے لیے ایٹ کا استعمال کیا گیا ہے
- 1.1.1.7 تاریخ دن اور سطح کی نشاندہی کے لیے ہم on کا استعمال کریں گے
- 1.1.1.8 The birthday party is on Sunday
- 1.1.1.9 The mobile phone is on the table
- 1.1.1.10 جب بات کسی چیز یا مدت کی ہو رہی ہو تو اس کے لیے پھر ہم in کا استعمال کریں گے
- 1.1.1.11 He is in the drawing room
- 1.1.1.12 He will meet in an 2 hours
- 1.1.1.13 اگر ہم ڈائریکشنز کی نشاندہی کی بات کریں تو اس کے لیے ہم (ٹو) کا استعمال کریں گے ( ٹو )ہماری کسی مقام یا پھر کسی ہدف کی طرف حرکت کو ظاہر کرتا ہے
- 1.1.1.14 He is going to the general store
- 1.1.1.15 ہدف کی نشاندہی کے لیے (towards)کا یوز کریں گے
- 1.1.1.16 He walked towards the school
- 1.1.1.17 From کا استعمال ہم تب کریں گے جب ہم نے بعد کسی نقطے یا مقام کی کرنی ہو
- 1.1.1.18 حروف جار میں رشتے میں تعلق کیا اس رشتے کی ملکیت کو بتانے کے لیے ہم( اف )کا استعمال کریں گے
- 1.1.1.19 The cover of the copy is green
- 1.1.1.20 کسی بھی طرح کی مقصد کو ظاہر کرنے کے لیے ہم ( فار )کا استعمال کریں گے
- 1.1.1.21 This beautiful gift is special for you
- 1.1.1.22 ساتھ کے لیے ہم with کو حروف جار میں استعمال کرتے ہیں
- 1.1.1.23 She is with her friends
- 1.1.1.24 یہ سمپل حروف جار استعمال میں بہت اسان ہوتی ہے یہ بنیادی جملے بنانے میں ہماری مدد کرتی ہے اس وجہ سے اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے اس کے علاوہ یہ زبان کو زیادہ موثر بناتی ہے۔
- 1.1.1.25 :ڈ بل حروف جار
- 1.1.1 :اقسام پریپوزیشن کی
- 1.1 :اہمیت پریپوزیشن کی
:پریپوزیشن
حروف جار کو پریپوزیشن کہتے ہیں اسم کو فعل سے ملانے کے لیے حروف جار کا استعمال کرتے ہیں یہ خود سے کوئی معنی نہیں رکھتا بلکہ فعل اور اسم سے مل کر معنی بنتا ہے اگر کوئی لفظ اسم یا اسم ضمیر سے پہلے جملے میں موجود
کسی دوسرے لفظ کے ساتھ تعلق ظاہر کریں تو اسے پر یپوزیشن کہا جائے گا ۔
:اہمیت پریپوزیشن کی
انگلش گرامر میں حروف جار خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ جملہ پورے کا پورا اس پر انحصار کرتا ہے حرف جار کی تین قسمیں ہوتی ہیں لیکن انگلش لکھنے اور بولنے کے لیے ہمیں ان قسموں سے کوئی سرکار نہیں ہوتا سادہ الفاظ میں ہم کہہ سکتے ہیں کسی بھی فقرے میں ایک لفظ کا دوسرے کے ساتھ تعلق ظاہر کرتے ہیں اب یہ تعلق جگہ وقت اور وجہ کا ہو سکتا ہے
مشہور حروف جار ی یہ ہیں
In میں , on اوپر atپر , between درمیان, under نیچے, beside پاسabout متعلق
چند مثالیں اس کی:
- میں پیدا ہوا تھا2003 حسین
- کبوتر میز کے اوپر ہے
- علی اپنے دوست کے پاس کھڑا تھا۔
- فٹبال ڈبوں کے درمیان ہے
- اماں دی امتحان میں پاس ہو گیا ہے
- مجھے اپ کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے
- وہ درخت کے اوپر بیٹھ گئی
- ارسلان اپ سے اگے ہے
- گھر کے اس پاس ایک پارک ہے
- کھانے کے بعد اس نے ورزش کی
- پیسے درخت کے نیچے دفن ہیں
- وہ دکان پر جانا چاہتی ہے
- وہ پشاور میں رہتا ہے
- وہ بدھ کو ائے گا
Against ,around ,at ,among, alone, above, cross ,about ,below ,behind ,before ,beyond ,between beside ,during ,except, down, by ,inside ,in, into, like, to, etc these are also preposition.
:اقسام پریپوزیشن کی
اس کی اقسام درجہ ذیل ہیں ۔
جگہ کی حروف جار
وقت کی حروف جار
سمت کی حروف جار
سبب کی حروف جار
حالت کی حروف جار
جملے میں اقسام حروف جار کی:
حرف جار کی تین اقسام ہیں
سمپل پریپوزیشن
ڈبل پریپوزیشن
کم پاؤنڈ پریپوزیشن
اب ان تینوں کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں
سمپل حروف جار
انگریزی زبان میں حروف جار ہمارے پاس وہ پراپوزیشنز ہوتی ہے ہاس میں سنگولر الفاظ ہوتے ہیں اور کسی بھی طرح کی پچیدگی نہیں ہوتی بات کو سادہ انداز میں بیان کیا گیا ہوتا ہے عام طور پر سمپل حروف جار کو جگہ وقت کسی خاص پوزیشن یا رشتے کو ظاہر کرنے کے لیے بیاں ظاہر کرنے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے مثلاً
.کسی مقام یا خاص وقت کی نشاندہی کرتے ہوئے ہم ( ایٹ) کا استعمال کریں گے
The meeting is at 10 a.m
He is at the shopping mall
پہلے فقرے میں وقت کے بارے میں بات کی گئی ہے اور دوسرے فقرے میں جگہ کا بتایا گیا ہے اب ان دونوں فقروں میں جگہ اور وقت کو بتانے کے لیے ایٹ کا استعمال کیا گیا ہے
تاریخ دن اور سطح کی نشاندہی کے لیے ہم on کا استعمال کریں گے
The birthday party is on Sunday
The mobile phone is on the table
جب بات کسی چیز یا مدت کی ہو رہی ہو تو اس کے لیے پھر ہم in کا استعمال کریں گے
He is in the drawing room
He will meet in an 2 hours
اگر ہم ڈائریکشنز کی نشاندہی کی بات کریں تو اس کے لیے ہم (ٹو) کا استعمال کریں گے ( ٹو )ہماری کسی مقام یا پھر کسی ہدف کی طرف حرکت کو ظاہر کرتا ہے
He is going to the general store
ہدف کی نشاندہی کے لیے (towards)کا یوز کریں گے
He walked towards the school
From کا استعمال ہم تب کریں گے جب ہم نے بعد کسی نقطے یا مقام کی کرنی ہو
حروف جار میں رشتے میں تعلق کیا اس رشتے کی ملکیت کو بتانے کے لیے ہم( اف )کا استعمال کریں گے
The cover of the copy is green
کسی بھی طرح کی مقصد کو ظاہر کرنے کے لیے ہم ( فار )کا استعمال کریں گے
This beautiful gift is special for you
ساتھ کے لیے ہم with کو حروف جار میں استعمال کرتے ہیں
She is with her friends
یہ سمپل حروف جار استعمال میں بہت اسان ہوتی ہے یہ بنیادی جملے بنانے میں ہماری مدد کرتی ہے اس وجہ سے اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے اس کے علاوہ یہ زبان کو زیادہ موثر بناتی ہے۔
:ڈ بل حروف جار
یہ ایک ایسی حروف جار ہے جس کے اندر دو ہر حروف جار کو آپس میں ملایا جاتا ہے۔ایسا کرنے سے ہمارے پاس ایک واحد معنی بن جاتا ہے جو وقت دیگر تعلقات یا طریقے کی وضاحت کرتا ہے انگریزی زبان میں اس کا استعمال عام ہے لیکن یہ دوسری زبانوں میں اس کا استعمال پایا جاتا ہے
ڈبل حروف جار کی مثالیں
باہر کی معنی میں اس کا استعمال ہوتا ہے اور اس کے لیے ہم (اؤٹ اف) کا استعمال کرتے ہیں
وہ پہلی منزل سے باہر کود گیا
He jumped out of the first floor
درمیان کے معنی میں بھی اس کا استعمال ہوتا ہے اور اس کے لیے ہم ا(ن بٹوین) لگاتے ہیں
اخبار دو شلفوں کے درمیان میں ہے
The newspaper is in
between the two shelves
From with کا استعمال ہم تب کریں گے جب کسی جملے میں اندرسے کا معنی ہوجسےکہ
میں نے دل کے اندر سے بات کی
Along with کے ساتھ استعمال
وہ اپنی امی کے ساتھ آئی۔
She come along with her mother
According to کے ساتھ استعمال
رپورٹ کے مطابق منصوبہ وقت پر نہیں ہے
According to the report the project is not on schedule
:ڈبل حروف جار کی خصوصیات
معنوی وضاحت کرتی ہے یعنی کہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ جب بات مختلف تعلقات کی ہو تو یہ ان کی وضاحت کے لیے مددگار ثابت ہوتی ہے
اس کا کثرت سے استعمال ہوتا ہے اس کا استعمال مختلف تحریروں اور ہماری روز مرہ کی زبان میں ہوتا ہے یہ زبان کو زیادہ قابل فہم بنا دیتی ہے
یہ ہر مختلف زبان میں استعمال ہوتی ہے اس لیے بعض دفعہ ڈبل حروف جار کو سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے
ہمیشہ صحیح طریقے سے حروف جار کو جوڑنا چاہیے تاکہ معنی واضح رہے
ڈبل حروف جار کا انتخاب کرتے ہوئے اس بات کا بھی خیال رکھیں کہ یہ جملے میں درست ثابت ہو۔
ڈبل حروف جار زبان کو دلچسپ بناتی ہے دلچسپ بنانے کے ساتھ ساتھ پچیدہ بھی بناتی ہے لیکن اس کا صحیح استعمال زبان کی مہارت میں اضافہ کرتا ہے
: کمپاونڈ حروف جار
الفاظ کے مجموعے کو کمپاونڈ حروف جار کہتےہیں جو دو یا دو سے زیادہ الفاظ کے ملنے سے بنتا ہے اور مل کر ایک منفرد معنی والے جملے کو بیان کرتاہے یہ عام طور پر دو سے تین الفاظ پر مشتمل ہوتا ہے اور جملوں کے اندر خاص قسم کے تعلق کو بیان کرتاہے ۔
کمپاؤنڈ حروف جار کی مثالیں
میں اپنی سہیلی کے ساتھ یونیورسٹی جار ہی ہوں
کے بعد کے ساتھ استعمال
کھانا کھانے کے بعد میں سیر کے لیے جاتا ہوں۔
کے لیے کے ساتھ استعمال
یہ ناول پڑھنے کے لیے ہے۔
کے علاوہ :
میرے پاس اخبار کے علاوہ ناول بھی ہے ۔
کے تحت: یہ کام قانون کے اصولوں کے تحت نہیں کیا گیا ۔
کی طرف سے:
یہ تحفہ میری امی کی طرف سے ہے۔
مقام کے لیے: میں درست کے پیچھے چھپی ہوئی ہوں۔
وقت ظاہر کرنے کے لیے: اسکول کا کام شام سے پہلے ختم کر لینا چاہیے ۔
مقصد کےلئے :وہ اسں مقصد کے لیے آیا کہ اس کی بات سنی جائے ۔
کے باوجود:
بارش کے باوجود ہم پارک جائیں گے ۔
کے دوران :جلسے کے دوران ہمیں بات کرنی چاہیے ۔
کے بارے میں :
مجھے آپ کے منصوبے کے بارے میں علم ہے ۔
مختلف تعلقات اور ربط کو ظاہر کرنے کے لیے ہم کمپاونڈ حروف جار کا استعمال کرتے ہیں ۔کئ الفاظ کے مجموعے سے حروف جار بنتی ہے اس کو بنانے کا مقصد معنی اور مفہوم کی وضاحت کرتا ہے ۔کمپاونڈ حروف جار کا استعمال زبان کی درستگی کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے ۔
:حروف جار کے استعمال میں ہونی والی غلطیاں
ان کا استعمال بڑے قصبوں ملکوں یا پھر شہروں کے ناموں کے ساتھ کیا جاتا ہے اس کے علاوہ ان کا استعمال کسی بھی چیز کے اندر ارام ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
- اس کے علاوہ اس کا استعمال اس چیز کے لیے بھی کرتے ہیں چھوٹے قصبوں یاد دیہاتوں کے ساتھ استعمال کرتے ہیں at
- جو ساکت ہو ۔
- کا استعمال وقت کے لیے کیا جاتا ہے۔Till
- جگہ کے بتانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔To
- دو چیزوں یا پھر دو لوگوں کے درمیان استعمال ہوتا ہے۔Between
- دو سے زیادہ چیزوں یا لوگوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔Among
- ۔ کے ساتھ حرف جار استعمال نہیں کیا جاتاTransitive verb
- Reach, discuss , investigate,sign,order ,marry ,attack ,combat , violate , recommend
- ۔ مدت کے لیے استعمال ہوتا ہےIn
- کسی بھی بات کے اختتام سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے ۔Within
- ماضی کے وقت کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔After
- ۔ کے پہلو میں کے علاوہ یا مزید کی بات ہو تو تب اس کا استعمال کیا جاتا ہےBeside
- گزرے ہوئے وقت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔Ago
- دو واقعات کے درمیان پہل کو ظاہر کرنے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔Before
- عام طور پر مارننگ ایوننگ اور افٹر نون سے پہلے ہم ان کا استعمال کرتے ہیں جبکہ ڈے بریک مٹے اور مڈ نائٹ سے پہلے ایٹ اتا ہے لاسٹ اور نیکسٹ بیان کیا جائے تو ان سے پہلے کسی بھی طرح کے حروف جار کی ضرورت نہیں ہوتی
- ان ورب کے ساتھ ایٹ کا استعمال ہوتا ہے ۔
- Aim at, alarm at , knock at ,jeer at , sneer at , laugh at
- کے ساتھ استعمال ہوتا ہے ۔For
- Leg for , famous for , notorious for , compete for ,hope for , eligible for , apologize for
- ۔ کے ساتھ استعمال ان الفاظ کا ہوگا۔Of
- Seek of , jealous of , consist of , boast of , accuse of ,ashamed of , avail of , ignorant of ,die of , proud of , devoid of etc
- ان الفاظ کے ساتھ استعمال ہوگا۔In
- Indulge in , excel in , absorbed in , consist iñ ,confine in , persist in etc
- اگر ارڈر فعل کے طور پر استعمال ہو رہا ہو تو اس کے بعد کوئی بھی حروف جار استعمال نہیں کرتے۔
- اسی طرح اگر ورب کے طور پر استعمال ہو رہا ہو تو اس کے ساتھ بھی حروف جارکا استعمال نہیں کرتے۔inform
- دو اشیاء یا اشخاص کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔Neither
- ۔ دو یا دو سے زیادہ چیزوں یا اشخاص کے لیے استعمال ہوتا ہے None
- کا استعمال یوں ہو گا ۔In,on,by
On foot , on horse back , on a donkey , on a bus , by boat ,also by land , by aroplane , by air ,by bus ,by sea ,or it the motor car , in a bus etc.
حروف جار کا غلط استعمال جملے کے معنی کو خراب کرتاہے امید کرتے ہیں یہ وضاحت آپ کو حروف جار کو سمجھنے میں مددگار ثابت ہوگی
۔اس کو صحیح استعمال میں لانے سے زبان کے قواعد کو بھی بہتر بنایا جاسکتا ہے ۔