پروناؤن کیا ہوتا ہے۔ 

 

پروناؤن

پروناؤن کو اردو گرائمر میں  اسم ضمیر کہتے ہیں۔  ایک ایسا لفظ جو ناؤن یعنی کے اسم کی جگہ یا پھر بجائے اسم استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کو استعمال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ بار بار اسم کی جگہ اسم ضمیر آئے۔ 

جب کسی شخص، جگہ، چیر کا ںام آئے تو بار بار ناؤن کے استعمال کی بجائے پروناؤن کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا استعمال زبان کو زیادہ موثر اور مختصر بناتا ہے۔ 

 Sana is a girl. She studies in 7th class. She is very hard working student. She keeps his books neat and clean. 

ان جملوں میں ثناء ناؤن ہے۔ لکین بار بار ثناء کا استعمال نہیں کیا گیا بکہ اسم ضمیر کا استعمال ہوا ہے۔   

 بطور اسم ضمیر استعمال کیا گیا ہے۔  ضمیر کا استعمال کسی بھی پروگرام یا پھر جملے میں اہمیت کا حامل ہے۔ اس طرح اسم ضمیر کو she استعمال کرنے سے اسم کی اہمیت نہیں رہتی اور ساتھ ہی بار بار اسم کا استعمال بھی نہیں کرنا پڑتا۔

 

 

 

first person second person third person
He وہ Herاس کا Himاسے
Sheوہ Hisاس کا herاسے
itیہ Itsاسکا itاسے
Iمیں Myمیرا meمجھے
weھم ourھمارے usھمیں
theyوہ theirsانکا themانہیں
youآپ yourآپ کا youتمیں

 

Read more

قسمیں پروناؤن کی 

 

Personal pronouns (ذاتی ضمیر) 

Demonstrative pronouns(ضمائر اشارہ) 

Interrogative pronoun(سوالیہ ضمیر) 

Relative pronouns( تعریفی ضمیر) 

Compound pronouns(مرکب ضمائر نسبتی) 

Indefinite pronouns(ضمائر تنکیری) 

Distributive pronouns(ضمائر تفسمیی) 

Reflexive pronouns (ضمائر معکوس) 

Emphatic pronouns (ضمائر تاکید ی) 

Possessive pronouns(ضمائر ملکیتی) 

 

 

 

ذاتی ضمیر
یہ وہ ضمیر ہے جو کسی چیز یا شخص کی پہچان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یہ ناؤن کی جنس اور تعداد کے مطابق ہونا چاہیے۔ 
واحد singular
میں(I) 
تو(you forma) 
آپ (you_formal(
وہ (he, she, it) 
جمع(plural) 
ہم (we) 
تم (you all formal) 
آپ (you all formal) 
وہ (they) 
ان کااستعمال تحر یر اور گفتگو کو واضح اور با مقصد بناتا ہے یہ ضمیر مختلف مواقعوں پر استعمال ہوتا ہے۔ 
First personوہ کہلاتا ہے جو کسی شخص کے لیے بول رہاہو یا پھر بات کر رہا ہو۔ 
Example (I, we) 
Second person اسے کہتے ہیں جو شخص سامنے موجود ہو اور اس کے ساتھ بات کی جائے۔ 
Example(you) 
Third person میں کسی اسے شخص کے بارے میں بات کی جاتی ہے جو سامنے موجود بھی نہ ہو۔ 
Example (he, she, it) 
وہ میرا بھائی ہے۔ 
میرے پات کتابیں ہیں۔ 
یہ چیزیں ان کی ہیں۔ 
یہ میری چاکلیٹ ہے۔ 
 
ضمیر اشارہ 
  لا طینی زبان کا لفظ ہے جس کے معی دکھانے کے ہیں۔جب ہم نے چیزوں یا اشیاء کے Demonstrative pronouns                             
حوالے سے اشارہ کر نا ہو تب ہم ضمیر اشارہ کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ ان چیزوں کے بارے میں بتاتا ہے جو پہلے پیش کی گئی ہو یا پھر بولنے والے کے ذہین میں ہو۔
This, that, these, those, such
یہ میرے کپڑے ہیں۔ 
وہ میرا اسکول ہے۔ 
سوالیہ ضمیر  
سوالات پوچھے کے لیے سوالیہ اسم ضمیر کا استعمال کرتے ہیں عام طور پر ان باون کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے جو ہمیں جواب میں حاصل ہوں۔ 
تمہیں کون ڈراتاہے۔ 
یہ کس کا فون ہے۔ 
تم کب آؤ گئے۔ 
اسکا نام کیاہے۔ 
 
تعریفی ضمیر 
دو جملوں کو آپس میں ملاتے ہیں۔ ضمائر نسبتی میں ہم اسم ضمیر اور اسم کا حوالہ دیتے ہیں۔ 
ایساحوالہ جن کا ذکر پہلے سے ہی ہو چکا ہوتا ہے۔ 
Who, whose, whom, which, that, what, etc
 
first person second person
who who کون
that thatجو
which whichجو
whom that which جس کو
which whose whoseجس کا

 

کو ن بات کر رہا ہے۔
وہ موبائل آپ کا ہے۔ 
یہ وہ لڑکی ہے جسے میں ملنا چاہتی تھی۔ 
وہ پچہ جس نے مخنت نہ فیل ہو گیا۔ 
وہ لڑکی آج غیر حاضر ہے جس نے میرے پیسے چرائے تھے۔ 
وہ سانب جس نے تمہیں کاٹا مار دیا گیا۔ 
یہ وہ شرٹ ہے جو آپ نے مانگی تھی۔ 
          مرکب ضمائر نسبتی 
  کا استعمال کیا جاے اور اس کے ساتھ what, which, who 
    کا اضافہ کیا جائے تو یہ فقرے ضمائر مرکب نسبتی کہلاۓ گۓ۔ Ever, so, so ever 
جو کوئی بھی یہاں آتا ہے اس کو کھانا کھایا جاتا ہے۔ 
کچھ بھی لے لو جو چیز تمہیں پسند ہو۔ 
ضمائر تنکیری 
اس  سے مراد کسی خاص شخص چیز یا چیزوں نہیں ہوتی ہیں بلک یہ وہ اسم  ہے جس میں ہم کسی شخص یا پھر چیزوں کا حوالہ دیتے ہیں۔ 
Some, someone, some body, anyone , all, none, us, one, few, a few, little, many, much, several, the other, another both etc. 
کوئی آپ کا پوچھ ریا ہے ۔ 
آپ کے پاس بہت ساری چاکلیٹ ہیں کچھ اپنی بہن کو دے دو۔ 
کسی نے اس کی مدد کرنے کی پوری کوشش کی۔ 
جگ میں تھوڑا سا پانی ہے۔ 
کوئی بھی پارک مت وقت پر نہیں آیا۔ 
اس کے پاس بہت ساری کتابیں ہیں۔ 
ضمائر تقسیمی 
یہ  ہمیشہ واحد کے لیے استعمال ہوتا ہے کیونکہ کہ فعل کو بھی ایک واحد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ضمیر تقسیمی میں اشیاء یا شخص کو ایک ہی وقت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے تقسیمی اسم صفت بھی کہتے ہیں۔ 
Each, everyone, either, neither, each other, one another etc. 
لڑکوں میں ہر ایک کو انعام دیا گیا۔ 
ہر ایک کو سزا دی گئی۔ 
ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے۔ 
ضمائر معکوس 
اس اسم کو ذاتی ضمیر میں اضافہ کر کے بنایا جاتا ہے جب فعل اپنے اوپر۔ کام کرے تو اسے ضمائر معکوس کہتے ہیں۔ 
Myself, herself himself, herself, itself, ourselves oneself etc
Personal pronouns (My, your, him, her, it, our one etc) 
اس نے اپنے آپ کو زخمی کر لیا۔ 
وہ خود اپنا کام کرتی ہے۔ 
میں اپنے کپڑے خود استری کرتی ہو۔ 
ضمائر تاکید ی
ضمائر معکوس کی طرح ضمائر تاکید ی کے جملے ہو تے ہیں۔ پر ان کے استعمال مختلف ہیں۔ اس میں کسی کام یا چیز پر زور دیتے ہیں۔اسے ضمائر کو سبجیکٹ کے فوراً بعد استعمال کیا جاتا ہے۔ 
میں خود وہاں گئی۔ 
انعم نے خود کھانا بنایا۔ 
ضمائر ملکیتی 
ناؤن کی ملکیت کو بتانے کے لیے ضمائر ملکیتی استعمال کرتے ہیں۔ 
Mine, my, our, it’s, hers, his, yours etc. 
یہ میرا گھر ہے۔ 
یہ تمہاری کرسی ہے۔ 
یہ میری کزن ہے۔   
وہ تمہاری کار ہے۔
visit website

غلطیاں کا استعمال پروناؤن میں

اگر جملے کو شروع کرتے ہوئے اسم ضمیر آجائیں تو ورب ہمیشہ واحد ہو گا۔ 

یاد رکھے      

 کے بعد اسم ضمیر کی Is, am, are, was, we’re 

سبجیکٹ حالت استعمال ہوگی۔ 

اسم ضمیر کی اپنے ماتحت جنس اور تعداد میں مماثلت ہو۔ 

جب دو اشخاص کی بات ہو تو اس کے لیے استعمال کریں۔ 

Each other , one another 

ورب کے استعمال کے بعد اسم ضمیر کی مفعولی حالت استعمال کو گی۔ 

اس کے علاوہ اگر کسی بے جاندار یا جاندار کی طرف اشارہ کرنا ہو تو اس کےلیے 

  کا استعمال ہو گا۔ Which, that  

کسی بھی فقرے میں فاعل کو دوبارہ استعمال نہیں کرتے۔ 

اگر مقابلہ دو اشیاء کی ملی کے درمیان ہو تو واحد کےلیے  

  کو جمع کے لیے استعمال کریں۔And those of,Then of 

بعض معتدی فعل کے ساتھ ضمیر معکوس استعمال کریں۔ 

ضمائر معکوس کسی فعل کا فا عل نہیں بن سکتا۔ 

 پر لگانا غلط ہے۔ (‘) Its, your  

کا استعمال کریں اگر جملہ میں فاعل موجو د ہو۔Whom 

  سے فقرہ شروع کریں اگر فاعل موجود نہ ہو۔ Who 

اسم ضمیر فاعل کے مطابق ہو۔ 

 کے بعد اسم ضمیر کی مفعولی حالت استعمال کرے گئے Let, between 

اس طرح اگر دو سے زیادہ اسموں کو ملایا جائے تو اس میں موجود فعل دوسرے فاعل کے مطابق ہو گا۔ مزید یہ کہہ سکتے ہیں کہ اگر فاعل واحد ہو گا تو فعل بھی واحد ہو گا اور اسی طرح اگر فاعل جمع ہو گا تو فعل بھی جمع ہو گا۔ 

Leave a Comment