- 1 ایڈورب (adverb)
- 2 :وقت کے متعلق فعل(adverb of time)
- 3 کسی کام کے ہونے کے بعد وقت کو ظاہر کرتا ہے۔
- 4 (ago, yesterday, then, ever, after, before, early, today, tomorrow, yesterday, already, before, early, late, now)
- 5 صبح میں نے اپنا گٹھنا زخمی کر لیا۔
- 6 وہ یہاں کبھی کبھی آتاہے۔
- 7 میں صبح گھر پر ملوں گئ۔
- 8 وہ جلدی ہی اپنا کام شروع کرے گی۔
- 9 :کثرت سے متعلق فعل(adverb of frequency)
- 10 جو یہ ظاہر کرے کہ کوئی بھی کام کتنی بار ہوا ہے۔
- 11 (often, never, regularly, frequently, always, firstly, secondly, sometimes, once, twice, again, seldom, always )
- 12 میں کئ بار بتا چکی ہوں۔
- 13 وہ اکثر غلط کام کرتاہے
- 14 میں ہمیشہ صبح کی سیر پہ جاتا ہوں۔
- 15 وہ بہت کم گھر سے باہر جاتے ہیں۔
- 16 :مقامی تعلق نسل(adverb of place)
- 17 اس متعلق فعل کو جگہ یا مقام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ انکو مقامی متعلق فعل بھی کہتے ہیں۔
- 18 (here, every where, below, right, left, there, up, inside, outside, within )
- 19 یہاں روک جاو۔
- 20 اس نے نیچھے دیکھا۔
- 21 ہم باہر گھومنے گئے۔
- 22 بلی بستر کے اوپر بیٹھ گی۔
- 23 :وضع متعلق فعل (adverb of manner)
- 24 اسے فعل جو یہ بتائے کہ کام کس انداز سے یا پھر کس طریقے سے ہو رہا ہے۔
- 25 (nicely, badly, quickly, clearly, slowly, carefully, honestly, strictly, well, gladly, fastly)
- 26 لڑکی محنت کرتی ہے۔
- 27 وہ دلیری سے لڑے۔
- 28 تم تیز سے چلتی ہوں۔
- 29 وہ اپنا کام آہستہ آہستہ کرتی ہے۔
- 30 :درجاتی متعلق فعل(degree adverb)
- 31 ان کو درجاتی متعلق فعل بھی کہتے ہیں یہ فعل کسی کام کی حد یا مرتبہ کو ظاہر کرتا ہے۔
- 32 (very, much, too, fully, enough, quite, little, enter, almost any, rather)
- 33 وہ بہت تیز بات کرتی ہے۔
- 34 وہ ایک اچھی شاعرہ ہے۔
- 35 آج موسم انتہائی سرد ہے۔
- 36 چائے گرم تھی۔
- 37 :تصدیقی فعل(affirmation adverb)
- 38 اگر جملے میں کہی ہوئی بات پوری ہو جائے یعنی جملے کی یقینی تصدیق ہو جائے تو اسے تصدیقی فعل کہتے ہیں۔
- 39 (hardly, surly, indeed, perhaps, ever, yes, scarcely, certainly)
- 40 یقیناً وہ آئیں گے۔
- 41 کوئی شک نہیں وہ کامیاب ہوگا۔
- 42 شاید وہ کل آئے۔
- 43 وہ یہ کام مشکل ہی کرے گا۔
- 44 :سوالیہ متعلق فعل(interrogative adverb)
- 45 اس فعل کو سوالات پوچھے کے لیے استعمال کیا جاتا جاتا۔
- 46 (how, how far, how many, when, why, where)
- 47 اب آپ کہیں جا رہی ہیں۔
- 48 آپ کیسے ہیں۔
- 49 اس سے کیوں ملے۔
- 50 شو کب شروع ہو گا۔
- 51 : نسبتی متعلق فعل(relative adverb)
- 52 یہ جوڑنے کا کام کرتاہے۔ ایسے فعل دو یا دو سے زیادہ جملوں کو آپس میں ملانے کا کام کرتے ہیں۔
- 53 ( when, where, why, while, whereas, such as, as well as)
- 54 میں جانتا ہوں وہ کہیں رہتی ہے۔
- 55 یہی بات ہے اس لیے میں نے چھوڑ ا۔
- 56 مجھے وہ دن یاد ہے جب ہم آخری بار ملے تھے۔
- 57 جہاں میں پہلے رہہتا تھا یہ وہ گھر ہے۔
- 58
ایڈورب (adverb)
جو کسی اسم یا اس ضمیر کے علاوہ پارٹ اف سپچ کے معنی میں اضافہ بیان کرے۔
ایسے الفاظ کو بھی کہا جاتا ہے جو فعل کی حالت یا کیفیت کے بارے میں بات کرے۔ اردو زبان میں ایڈورب(adverb) کو قید، وصف, اسم ظرف یا پھر متعلق فعل کہتے ہیں۔ ایڈورب(adverb) کا کام فعل یا اسم صفت کے معنوں میں اضافہ کرنا ہوتا ہے۔
اصل میں یہ جملے کے اندر فعل کی مقدار، کیفیت، وقت، جگہ، حالت کو بیان کرتی ہے۔ مختلف پہلوؤں کی تکرار کی وضاحت کے لیے متعلق صفت کا استعمال کیا جاتا ہے۔
اس کا کام جملے میں دوسرے فعل سے مل کر اس کے بارے میں اور زیادہ معلومات دینا۔ متعلق فعل کو پہچانے کے لیے جملے کے اندر یہ دکھا جاتا ہے کہ کون سا الفاظ فعل یا دوسرے فعل کے متعلق زیادہ معلومات دے رہا ہے۔
عام طور پر متعلق فعل میں
“کیا”؟, “کیسے؟ “, کہاں”؟ , کب”اور کتنا”؟ جسے سوالات کے جوابات دے جاتے ہیں۔
” وہ رات جلدی سوتا ہے۔ اب یہاں “جلدی” فعل “سوتا” اس کی کیفیت کے بارے میں بتا رہا ہے اس طرح یہ متعلق فعل ہے۔
اردو گرائمر کے اندر اسم ظرف کا کوئی وجود نہیں اور نہ ہی اس اسم کا کوئی بھی نام لیکن انگریزی میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ میںlyانگریزی میں اگر اسم صفت کے آخر
لگا دیا جائے تو یہ متعلق فعل کا فقرہ بن جاتا ہے۔
یہ بہت میٹھا سیب ہے۔
وہ اپنا کام صفائی سے کرتی ہے۔
اقسام ایڈورب
:وقت کے متعلق فعل(adverb of time)
کسی کام کے ہونے کے بعد وقت کو ظاہر کرتا ہے۔
(ago, yesterday, then, ever, after, before, early, today, tomorrow, yesterday, already, before, early, late, now)
صبح میں نے اپنا گٹھنا زخمی کر لیا۔
وہ یہاں کبھی کبھی آتاہے۔
میں صبح گھر پر ملوں گئ۔
وہ جلدی ہی اپنا کام شروع کرے گی۔
:کثرت سے متعلق فعل(adverb of frequency)
جو یہ ظاہر کرے کہ کوئی بھی کام کتنی بار ہوا ہے۔
(often, never, regularly, frequently, always, firstly, secondly, sometimes, once, twice, again, seldom, always )
میں کئ بار بتا چکی ہوں۔
وہ اکثر غلط کام کرتاہے
میں ہمیشہ صبح کی سیر پہ جاتا ہوں۔
وہ بہت کم گھر سے باہر جاتے ہیں۔
:مقامی تعلق نسل(adverb of place)
اس متعلق فعل کو جگہ یا مقام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ انکو مقامی متعلق فعل بھی کہتے ہیں۔
(here, every where, below, right, left, there, up, inside, outside, within )
یہاں روک جاو۔
اس نے نیچھے دیکھا۔
ہم باہر گھومنے گئے۔
بلی بستر کے اوپر بیٹھ گی۔
:وضع متعلق فعل (adverb of manner)
اسے فعل جو یہ بتائے کہ کام کس انداز سے یا پھر کس طریقے سے ہو رہا ہے۔
(nicely, badly, quickly, clearly, slowly, carefully, honestly, strictly, well, gladly, fastly)
لڑکی محنت کرتی ہے۔
وہ دلیری سے لڑے۔
تم تیز سے چلتی ہوں۔
وہ اپنا کام آہستہ آہستہ کرتی ہے۔
:درجاتی متعلق فعل(degree adverb)
ان کو درجاتی متعلق فعل بھی کہتے ہیں یہ فعل کسی کام کی حد یا مرتبہ کو ظاہر کرتا ہے۔
(very, much, too, fully, enough, quite, little, enter, almost any, rather)
وہ بہت تیز بات کرتی ہے۔
وہ ایک اچھی شاعرہ ہے۔
آج موسم انتہائی سرد ہے۔
چائے گرم تھی۔
:تصدیقی فعل(affirmation adverb)
اگر جملے میں کہی ہوئی بات پوری ہو جائے یعنی جملے کی یقینی تصدیق ہو جائے تو اسے تصدیقی فعل کہتے ہیں۔
(hardly, surly, indeed, perhaps, ever, yes, scarcely, certainly)
یقیناً وہ آئیں گے۔
کوئی شک نہیں وہ کامیاب ہوگا۔
شاید وہ کل آئے۔
وہ یہ کام مشکل ہی کرے گا۔
:سوالیہ متعلق فعل(interrogative adverb)
اس فعل کو سوالات پوچھے کے لیے استعمال کیا جاتا جاتا۔
(how, how far, how many, when, why, where)
اب آپ کہیں جا رہی ہیں۔
آپ کیسے ہیں۔
اس سے کیوں ملے۔
شو کب شروع ہو گا۔
: نسبتی متعلق فعل(relative adverb)
یہ جوڑنے کا کام کرتاہے۔ ایسے فعل دو یا دو سے زیادہ جملوں کو آپس میں ملانے کا کام کرتے ہیں۔
( when, where, why, while, whereas, such as, as well as)
میں جانتا ہوں وہ کہیں رہتی ہے۔
یہی بات ہے اس لیے میں نے چھوڑ ا۔
مجھے وہ دن یاد ہے جب ہم آخری بار ملے تھے۔
جہاں میں پہلے رہہتا تھا یہ وہ گھر ہے۔
ڈگری آف ایڈورب(adverb)
۱۔ تفضیل نفسی
۲۔ تفضیل نسبتی
۳۔ تفضیل کل
جس طرح اسم صفت کی ڈگریاں ہوتی ہیں بالکل ایسی طرح اسم ظرف یا متعلق فعل کی بھی ڈگریاں ہوتی ہیں۔ جو لفظ ایک سے زیادہ دفعہ منہ میں انہیں تفصیل نسبتی(comparative degree) کہا جاتا ہے۔۔
er,moreعموماً دوطرح سے بنتے ہیں ایسے الفاظ۔ اان میں اضافے کے لیے , کا استعمال کیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ وہ الفاظ جو ایک دفعہ بولے جاتے ہیں۔
beautiful, fast تفصیل نفسی یعنی کہ ( (positive degree ) کہتے ہیں۔
اب ہم بات کریں گے ایسے جملے جو دو طرح سے بنتے ہوں اسے تفصیل کل (superlative degree)
کہتےہیں
:استعمال کی اہمیت
فعل کی حالت اور کیفیت کو بیان کرنے کے لیے ہم عام طور پر اسم ظرف کا استعمال کرتے ہیں اسم ظرف دوسرے فعل کے معنی میں اضافہ کر کے ہمیں اور زیادہ معلومات دیتا ہے
اسم صفت کے ساتھ سے کا اضافہ کر کے ہم اسم ظرف کا جملہ بنا سکتے م ہیں دو الفاظ کو ملنے سے بھی اسم ظرف کا جملہ بنتا ہے۔ بعض دفعہ کر کا استعمال کرکے متعلق فعل کا جملہ بناتے ہیں۔ اس طرح کچھ اسم ظرف اصل حالت میں استعمال کیے جاتے ہیں جن میں ہم کسی بھی طرح کی تبدیلی نہیں کر سکتے۔ یہ کچھ طریقے ہیں جن کے استعمال سے ہم اسم ظرف یا پھر متعلق فعل کے جملے بنا سکتے ہیں ۔ اردو زبان کے اندر اسم صفت کو اسم ظرف میں
تبدیل کیا جاتا ہے۔مثال کے طور پر
تیز ایک اسم صفت ہے اور جب ہم
اس کو اسم ظرف بنائیں گے تو ہم تیزی سے کہیں گے۔ اس طرح آسان کو آسانی سے بنایا جاتا ہے